Allama Iqbal Poetry in Urdu

Allama Iqbal Poetry in Urdu

Allama Iqbal was a South Asian philosopher, poet, and politician. Allama Iqbal wrote a lot in Persian as well as Urdu. Allama Iqbal was the first person who dreamed of Pakistan. Allama Iqbal is considered as one of the most important personalities of Urdu literature. Today we are sharing with you some famous Allama Iqbal Poetry in Urdu with Images.

Allama Iqbal Poetry in Urdu
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
Allama Iqbal Poetry in Urdu
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Allama Iqbal Poetry in Urdu
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
نشانِ سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
یوں تو سیّد بھی ہو ٗ مِرزا بھی ہو ٗ افغان بھی ہو تُم سبھی کچھ ہو ٗ بتاؤ مسلمان بھی ہو؟
Allama Iqbal Poetry in Urdu
ترے علم و محبت کی نہیں ہے انتہا کوئی نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی
Allama Iqbal Poetry in Urdu
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
Allama Iqbal Poetry in Urdu
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تجھے اقبال سے الفت ہے تو تلوار اٹھا قبر پے پھول چڑھانا تو کوئی بات نہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
یہ بات نہیں کہ مجھے اُس پر یقین نہیں بس ڈر گیا خود کو صاحبِ ایمان کہتے کہتے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
Allama Iqbal Poetry in Urdu
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
اور یہ اہلِ کلیسا کا نظامِ تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مُروّت کے خلاف
Allama Iqbal Poetry in Urdu
اُس جُنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کِیا جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش
Allama Iqbal Poetry in Urdu
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے ، تو نہیں جہاں کے لیے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
Allama Iqbal Poetry in Urdu
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
Allama Iqbal Poetry in Urdu
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
Allama Iqbal Poetry in Urdu
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
Allama Iqbal Poetry in Urdu
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
Allama Iqbal Poetry in Urdu
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
بندہ و صاحب و محتاج و غني ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں’ طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
قدسی الاصل ہے’ رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے اٹھتی ہے ، گردوں پہ گزر رکھتی ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
قوم مذہب سے ہے، مذہب جو نہیں، تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں، محفل انجم بھی نہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہي باتیں ہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن
Allama Iqbal Poetry in Urdu
ہزاروں سال نرگس اپنی بینوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دید اور پیدا
Allama Iqbal Poetry in Urdu
خردمندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں ، میری انتہا کیا ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تہی ، زندگی سے نہیں یہ فضائیں یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تو شاہیں ہے ، پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک
Allama Iqbal Poetry in Urdu
ترے شیشے میں مئے باقی نہیں ہے بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
سوداگری نہیں ، یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر! جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے اقبال مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو
Allama Iqbal Poetry in Urdu
بات سجدوں کی نہیں خلوص نیت کی ہوتی ہے اقبال اکثر لوگ خالی ہاتھ لوٹ آتے ہیں ہر نماز کے بعد
Allama Iqbal Poetry in Urdu
تیری رحمتوں پہ ہے مخصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقہ التجا نہ مجھے شحور نماز ہے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
لوگ پتھر مارنے آے تو وہ بھی ساتھ تھے جن کے گناہ کبھی ہم اپنے سر لئے کرتے تھے
Allama Iqbal Poetry in Urdu
غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
Allama Iqbal Poetry in Urdu
نہ ڈھونڈ خدا کو زمین وہ آسمان کی گردش میں اگر وہ تیرے دل میں نہیں تو پھر تیرے لئے کہیں بھی نہیں
Allama Iqbal Poetry in Urdu
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *